ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انورٹر   ناقص دینےکا معاملہ, مالک کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر

انورٹر   ناقص دینےکا معاملہ, مالک کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:  ناقص معیارکا انورٹر دینےاورگھرکےپنکھے،بیٹریاں وبلب جلنےکامعاملہ، کلیار برانچ شاپ مال روڈ کے مالک کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا گیا۔
صارف عدالت میں شاہدرہ کے محمد عتیق نے 4 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا۔
اُن کا اپنے مؤقف میں کہنا تھا کہ انورٹرخریدتےوقت وارنٹی دی گئی،استعمال کرتےہی گھرکی بیٹریاں وبلب جل گئے۔

عدالت نے درخواست گزار کو ابتدائی بحث کیلئے 24 اگست کا نوٹس جاری کر دیا۔