ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن،16 ملزمان گرفتار

ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن،16 ملزمان گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین : ڈولفن سکواڈ کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن،16 ملزمان گرفتار کر لیا۔گرفتارملزمان تھانہ رائیونڈ،شادباغ،مغلپورہ و دیگرتھانوں کے حوالے کردیاگیا۔

 اشتہاریوں ، عادی مجرمان،عدالتی مفروران،چوری شدہ موٹر سائیکلوں کی برآمد گی کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ڈولفن سکواڈ نے 2 اشتہاریوں سمیت 4 عدالتی مفروران ،2 عادی مجرمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان پر سنگین جرائم کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن نے سنیپ چیکنگ کے دوران 8 چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کیں۔موٹر سائیکلوں کا ریکارڈپولیس ایپ پر چیک کیاگیاتھا۔گرفتارملزمان تھانہ رائیونڈ،شادباغ،مغلپورہ و دیگرتھانوں کے حوالے کردیا۔ ایس پی ڈولفن کہتے ہیں ڈولفن سکواڈ ای پولیس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے جرائم پیشہ کو نکیل ڈال رہا ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer