مسافر پک اپ گہری کھائی میں جا گری، 9 افراد زخمی

23 Aug, 2023 | 10:26 PM

ویب ڈیسک:مٹہ کے علاقے چپریال میں پک اپ گہری کھائی میں جا گری.

مسافروں سے بھری پک اپ موڑ کاٹتے ہوئے کنٹرول برقرار نہ رکھ سکا اور گاڑی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو حکام کے مطابق اس حادثے میں 9 نو افراد زخمی ہو گئے۔ زخیموں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزیدخبریں