حسنین ساجد: گارڈن ٹاؤن انڈرپاس کینال روڈ پر پڑنے والے گڑھے کا ملبہ تاحال روڈ سے اٹھایا نہ گیا، روڈ کا ایک ٹریک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا لیکن 2 ٹریک تاحال ملبے ک ے باعث ٹریفک کیلئے نہ کھولے گئے۔
گارڈن ٹاؤن انڈرپاس کینال روڈ پر پڑنے والے گڑھے کا ملبہ تاحال روڈ سے اٹھایا نہ جا سکا۔ روڈ کا ایک ٹریک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا لیکن 2 ٹریک تاحال ملبے کے باعث ٹریفک کیلئے نہ کھولے گئے۔ کئی ہفتے گزرنے کے باوجود بھی روڈ مکمل بحال نہ ہو سکی، گڑھا بند کیے ہفتے گزر گئے۔ یاد رہے گارڈن ٹاؤن انڈر پاس کینال روڈ کے ساتھ بارش کی وجہ سے گڑھا پڑ گیا تھا۔ انتظامیہ کو گڑھا بند کرنے کیلئے ہفتوں لگے جس کے باعث کئی ہفتے ٹریفک معطل رہی۔
کینال روڈ ، ملبے کے باعث 2 ٹریک ٹریفک کیلئے نہ کھولے گئے
23 Aug, 2023 | 10:19 PM