ہول سیل مارکیٹ میں چینی بھی مہنگی ہوگئی

23 Aug, 2023 | 05:08 PM

ویب ڈیسک: ہول سیل مارکیٹ میں چینی 3 روپے مہنگی ہوگئی۔ 

ہول سیل بازار میں چینی 155 روپے کلو ہوگئی، چینی کا پچاس کلو کا تھیلا 7750 کا ہوگیا۔ 

واضح رہے کہ اشیائے ضروریہ کی مہنگے داموں فروخت کو روکا نہ جاسکا۔مارکیٹ میں تمام دالیں سرکاری ریٹ لسٹ سے 15 سے 35 روپے تک مہنگی فروخت ہونے لگیں۔

مزیدخبریں