ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حرا مانی کی شوہر کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Hira Mani new video
کیپشن: Hira Mani new video
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ حرامانی کی شوہر کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے کیریئر کے ابتداء سے ہی اپنی صلاحیت کا لوہا منواتے کامیابیاں سمیٹیں، بہترین اداکاری پرانہیں ایوارڈ سے بھی نوازا کیا، سوشل میڈیا پر ان کی متعدد ویڈیوز، تصاویر وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں وہ مسکراتے اور کچھ نیا کام کرنے کی جستجو  کرنے کا عزم کرتے نظرآتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے، شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حرا مانی اپنے شوہر کے ہمراہ تصاویر بنوا رہی ہیں جبکہ ویڈیو میں بھارت کا مشہور گانا ’ کچھ کچھ ہوتا ہے ‘ بھی سنا جا سکتا ہے۔