ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کے نکاح کی تصاویر سامنے آگئیں۔
گزشتہ روز جنید صفدر اور عائشہ سیف کے نکاح کی تقریب لندن کے مقامی ہوٹل میں ہوئی۔
23 Aug, 2021 | 07:27 PM