ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتار کوسٹر نالے میں جاگری ؛ 5 افراد زخمی

 تیز رفتار کوسٹر نالے میں جاگری ؛ 5 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان : رائیونڈ کے علاقے پاجیاں سٹاپ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتار کوسٹر نالے میں جاگری
 ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے کوسٹر سے 5 زخمیوں کو بحفاظت نکال لیا،ایک متاثرہ شخص کو موقع پرطبی امدادفراہم کی گئی،چارزخمی تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال رائیونڈ منتقل کیا ،زخمیوں میں 10 سالہ عباس، 7 سالہ ارسلان، 4 سالہ جنت، 45 سالہ زینب شامل ہیں ، چاروں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے،