ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاداب خان کی پی ایس ایل میں وکٹوں کی سینچری

شاداب خان کی پی ایس ایل میں وکٹوں کی سینچری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : شاداب خان   نے  پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نے پی ایس ایل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔لیگ اسپنر شاداب خان  نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان شاداب خان کا پی ایس ایل میں 100 واں شکار بنے۔

شاداب خان نے 88 اننگز میں 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا ہے۔شاداب خان پی ایس ایل میں 100 وکٹیں لینے والے چوتھے بولر ہیں۔ ان سے قبل حسن علی،  وہاب ریاض اور  شاہین آفریدی بھی  وکٹوں کی سنچری کرچکے ہیں۔