ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کو شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ملتان سلطانز کو شکست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  اسلام آباد  یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو  شکست دے دی ۔ 

پی ایس ایل 10 کے تیرہویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 169رنزکا ہدف دیا  تھا ، ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا 

ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 168 رنز بنائے۔ ملتان کی جانب سے عثمان خان 61، محمد رضوان 36 اور یاسر خان 29 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔اسلام آباد یونائیٹڈکی جانب سے جیسن ہولڈر، محمد نواز اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ لی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے رایلی میریدتھ، جیسن ہولڈر، محمد نواز اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ لی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 18ویں اوور کی پہلی گیند پر صرف 3 وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا۔