سٹی 42: پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈٹاکرہ شروع ہوگیا، ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا
ملتان سلطانز کی پلیئنگ الیون:
ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میدان میں اترنے کے لیے اپنی حتمی ٹیم جاری کر دی
کپتانی کے فرائض محمد رضوان انجام دیں گے، جو وکٹ کیپر بھی ہیں۔غیر ملکی کھلاڑیوں میں مائیکل بریسویل، کرس جارڈن، اوساما میر، اور جوش لٹل شامل ہیںایمرجنگ کیٹگری سے ر طیب طاہر اور جوش لٹل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہےاہم پاکستانی کھلاڑیوں میں افتخار احمد، یاسر خان، عثمان خان، اور کامران غلام نمایاں ہیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کی پلیئنگ الیون:
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلافآج کے میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا
کپتان شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ اینڈریز گوس وکٹ کیپنگ کی ذمہ داری نبھائیں گےغیر ملکی کھلاڑیوں میں اینڈریز گوس، کولن منرو، جیسن ہولڈر، اور رائلی میرڈتھ شامل ہیں،امام وسیم، حیدر علی، محمد نواز، اور صاحبزادہ فرحان مقامی کھلاڑیوں میں شامل ہیں،ایمرجنگ کھلاڑی سعد مسعود اور سلمان ارشاد بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے