شہباز علی: بھارتی سٹارنیرج چوپڑاکی دعوت پرارشدندیم نےبھارت جانےسےمعذرت کر لی۔
نیرج چوپڑا نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو بنگلوورو کلاس جیولین تھرو چیمپئن شپ کے لیے مدعو کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ارشد ندیم سال کا ٹریننگ اور ایونٹس شیڈول پہلے سے طے ہوچکا ہے، ارشد ندیم 22 مئی کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئےکوریاجائیں گے۔
کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 27 مئی سے شروع ہوگی۔
ارشد ندیم کی نیرج چوپڑا کی دعوت پر بھارت جانے سے معذرت
23 Apr, 2025 | 04:00 PM