ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور پولیس نے سائبر پٹرولنگ یونٹ قائم کر دیا

لاہور پولیس نے سائبر پٹرولنگ یونٹ قائم کر دیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:  لاہور پولیس نے سائبر پٹرولنگ یونٹ قائم کر دیا۔
   تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں نےسوشل میڈیااورواٹس ایپ اسٹیٹس کی نگرانی شروع کر دی،پولیس یونیفارم میں ذاتی تشہیراورفنی ویڈیوزپرپابندی عائد کر دی۔

آئی جی پنجاب نےسوشل میڈیااستعمال پرنوٹیفکیشن جاری کیاتھا۔نوٹیفکیشن کےباوجودپولیس اہلکاروں وافسران کاویڈیوزبنانےکاعمل جاری ہے۔

 ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق  کاشف ضمیرکیساتھ ویڈیوزسےپولیس کےوقارکونقصان پہنچا ہے۔

 ڈی آئی جی فیصل کامران کا کہنا تھا کہ   پولیس وقارکونقصان پہنچانےوالوں کیخلاف شکنجہ سخت کرلیاگیا ،سوشل میڈیاپابندی کےباوجودباز نہ آنیوالوں پرخلاف ورزی پرمحکمانہ کارروائی کی جائیگی ۔