ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی نےپنجاب سپیچوئل اتھارٹی ایکٹ منظور  کرلیا

پنجاب اسمبلی نےپنجاب سپیچوئل اتھارٹی ایکٹ منظور  کرلیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھو کھر: پنجاب اسمبلی نےپنجاب سپیچوئل اتھارٹی ایکٹ منظور کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق اتھارٹی لینڈ یوز کے حوالے سے پالیساں بنائیں گی،اتھارٹی زرعی، کمرشل اور رہائشی اراضی کا تعین کرے گی،کمرشل اور رہائشی اراضی کے حوالے سے این او سی جاری کرے گی۔

اتھارٹی اراضی کے استعمال کیلئے پلان بھی جاری کرے گی۔

 علاوہ ازیں اتھارٹی صوبے کی سطح پر کام کرے گی، وزیراعلیٰ سربراہ ہوں گی۔