ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات 

23 Apr, 2024 | 11:44 PM

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین  بلاول بھٹو زرداری سے  ملاقات  کی ہے۔ 

پاکستان  پیپلز پارٹی ن کے چئیرمین بلاول بھٹو   اور  ایران کے مہمان  صدر کی ملاقات  کراچی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ہوئی۔ اس ملاقات میں وزیر اعلی مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر محمد بخش مہر  بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران پاک ایران دوستانہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ 

مزیدخبریں