اسلام آباد ہائیکورٹ کے فُل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

23 Apr, 2024 | 08:18 PM

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فُل کورٹ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی. 

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدلیہ میں کسی بھی مداخلت پر "ادارہ جاتی ریسانس"  دینے کا متفقہ فیصلہ کر لیا ہے۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس مین طے ہونے والی تجاویز  سپریم کورٹ کو بھیجی جائیں گی۔ ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے  فُل کورٹ اجلاس میں کسی  جج کی تجویز پر کوئی اختلاف سامنے نہیں آیا۔ تجاویز کا ڈرافٹ تیار کر کے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھیجوایا جائے گا۔

مزیدخبریں