(جنید ریاض)سکولوں میں 17 اے رولز کے تحت جونیئر کلرک کی بھرتی کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ 25 اپریل کو لیا جائے گا۔
سکولوں میں 17 اے رولز کے تحت جونیئر کلرک کی بھرتی کا معاملہ،ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے امیدواروں کے ٹائپنگ ٹیسٹ کیلئے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ٹائیپنگ ٹیسٹ25 اپریل کو صبح دس بجے لیا جائے گا۔ٹائپنگ ٹیسٹ گورنمنٹ جونیئر ماڈل سکول ماڈل ٹاون میں لیا جائے گا۔ٹائپنگ ٹیسٹ نہ دینے والے امیدواروں کو فیل تصور کیا جائے گا۔
جونیئر کلرک کی بھرتی: ٹائپنگ ٹیسٹ 25 اپریل کو لیا جائے گا
23 Apr, 2024 | 01:21 PM