(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے سابق سپیکر میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق میر ظہور خان کھوسہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، میر ظہور خان کھوسہ رکن اسمبلی میر سلیم خان کھوسہ کے چچا تھے۔میر ظہور خان کھوسہ کی تدفین آبائی علاقے صحبت پور میں ہو گی۔