لاہور کے مشہور ریسٹورنٹس سیل ہونگے ؟نوٹس جاری

23 Apr, 2021 | 01:06 PM

Read more!

۔پی آراے نے واپڈا ٹاؤن، جوہر ٹاؤن ،ٹاؤن شپ،ڈی ایچ اے سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں واقع 25 بڑے غیر رجسٹرڈ ریسٹورنٹس کیخلاف کارروائی شروع کردی، واپڈا ٹاؤن میں واقع ہیش ٹیگ دی فوڈ انوینٹری، دیسی اینڈ ولائتی کوزین، جوہر ٹاؤن میں دجاج بروسٹ کو کمپلسری رجسٹرڈ کرلیا، بٹ مرغ چنے، نیو کراچی ریڈ راک باربی کیو،ڈامینو پیزا ہٹ، ناک ناک پیزا، مڈ وے فاسٹ فوڈ، فیصل برگر، ڈھاکا بھیا بریانی کو بھی رجسٹرڈ کرلیا۔ 

مزیدخبریں