(سٹی 42) پنجاب پولیس کاایک اورکارنامہ،نابینااورمعذورافرادکوچوری کےمقدمےمیں نامزدکردیا۔
پنجاب پولیس نے انوکھے کام ، قوت سماعت اور معذور افراد کو بھی نہ بخشا اور چوری کامقدمہ درج کردیا۔محمداقبال اورغلام رسول ضمانت کرانےلاہورہائیکورٹ پہنچ گئے۔جسٹس عالیہ نیلم نےدرخواست ضمانت پرسماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں: ججز کی کمی، کرپشن کے سینکڑوں کیسز التوا کا شکار
ملزموں کا کہنا تھا کہ پولیس نےمخالفین کےکہنےپرچوری ڈکیتی،دیگرمقدمہ پرنامزدکردیا۔