آج وزیر اعظم شہباز شریف کی سالگرہ ہے ، مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا

22 Sep, 2024 | 11:56 PM

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی آج سالگرہ  ہے ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں
نواز شریف ، مریم نواز ، حمزہ شہبا ز نے  وزیر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔ سینئر لیگی رہنماؤں کی جانب سے شہباز شریف کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ۔ 

مزیدخبریں