کرنٹ لگنے سے 2 افراد جھلس گئے

22 Sep, 2024 | 11:20 PM

 اسرار خان : قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ ،فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جھلس گئے
پولیس کے مطابق 42سالہ سلیم اور17سالہ ثاقب جناح ہسپتال سرجیکل ایمرجنسی منتقل کردیے گئے ۔ متاثرین کو کام کے دوران کرنٹ لگا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، 

مزیدخبریں