Stay tuned with 24 News HD Android App اسرار خان : قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ ،فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جھلس گئےپولیس کے مطابق 42سالہ سلیم اور17سالہ ثاقب جناح ہسپتال سرجیکل ایمرجنسی منتقل کردیے گئے ۔ متاثرین کو کام کے دوران کرنٹ لگا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، شیئر کریں: