ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ایجنڈا جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راو دلشاد: پنجاب اسمبلی کے کل کے اجلاس کا اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایجنڈا جاری کر دیا
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔اجلاس کےایجنڈے پر محکمہ خوراک پنجاب بارے سوالات دریافت کیےجائینگے۔علیحدہ فہرست میں ارکان اسمبلی کے توجہ دلاونوٹسز اور تحریک التواء کار ایوان میں پیش کی جائینگی۔محتلف محکموں کی 5 سالانہ کارگردگی رپورٹس اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں امن امان اورمہنگائی پرعام باعث کی جائے گی،پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے