ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں : وزیراعظم 

22 Sep, 2024 | 07:07 PM

سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے  ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا

وزیراعظم کا پاکستان کی عوام اور حکومت کی جانب سے ایران کی عوام اور حکومت کے لئے ہمدردی اور یکجہتی کا پیغام  بھیجا ، وزیراعظم کا جاں بحق افراد کی بلندی  درجات کی دعا اور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت  کی ۔ وزیراعظم کا حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔ وزیراعظم  نے کہا دکھ کی اس گھڑی میں ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں 

مزیدخبریں