ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہشتگرد عناصر نہ صرف ملک و قوم بلکہ اِنسانیت کے دُشمن ہیں؛صدر مملکت 

دہشتگرد عناصر نہ صرف ملک و قوم بلکہ اِنسانیت کے دُشمن ہیں؛صدر مملکت 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صدر مملکت آصف علی زرداری کی سوات میں پولیس وین کے قریب دھماکے کی مذمت  کی 

صدر مملکت کا دھماکے میں شہید پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا اور  ورثاء سے اظہارِ افسوس کیا ۔ 

صدر مملکت   نے کہا دہشتگرد عناصر نہ صرف ملک و قوم بلکہ اِنسانیت کے دُشمن ہیں، صدر مملکت کا دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار  کیا اور  دھماکے میں زخمی افراد کیلئے جلد صحتیابی کی دعا  کی