ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریضوں کی سہولت کیلئےشٹل ایمبولینس سروس کاآغاز

 مریضوں کی سہولت کیلئےشٹل ایمبولینس سروس کاآغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چوہدری : جنرل ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلئےشٹل ایمبولینس سروس کاآغاز کردیا گیا ۔پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسرڈاکٹرمحمدالفریدظفرکی ہدایت پرانتظامیہ نےشٹل کاآغازکیا
ایم ایس ڈاکٹرفریدحسین  نے بتایا کہ پہلےمرحلےمیں 2ایمبولینس مختص کی گئی ہیں،شٹل ایمرجنسی سےدوسرےبلاک تک مریضوں کومنتقل کرےگی،یہ سہولت راؤنڈدی کلاک میسرہوگی،پروفیسرالفریدظفرکی رہنمائی میں مریضوں کی آسانی کیلئےوسائل بروئےکارلارہےہیں،شہریوں کی مثبت تجاویزکی روشنی میں مزیداقدامات اٹھائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرعملدرآمدکیاجارہاہے،مریضوں کے مسائل حل کرنے کیلئےمانیٹرنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ،کمیٹی مریضوں کے بستر پر جا کر ان کے مسائل دریافت کرکے ان کا ازالہ یقینی بنائے گی،