اسرار خان :24گھنٹےکےدوران280ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 288 افراد زخمی ہوئے۔98شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 190معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،