(عابد چودھری)نوکری کا جھانسہ دیکرلڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا،واقعے کا مقدمہ وومین تھانہ ریس کورس میں درج کر لیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق لاہور میں نیازی اڈے کے قریب سہیل اکرم نامی شخص نے متاثرہ لڑکی نبیلہ کو انٹرویو کے لئے بلایا،ملزم انٹرویو کے بہانے ہوٹل لے گیا پھر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔
متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ کر لیا گیا تاہم تاحال ملزم کو گرفتار نہ کیا جا سکا۔