ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچنج سے اچھی خبر آگئی

 ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچنج سے اچھی خبر آگئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: اسٹاک ایکسچنج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت اختتام رہا ۔ 

100 انڈیکس 219 پوانٹس کا اضافہ سے بند ہوا۔100 انڈیکس 46 ہزار 421 کی سطح پر بند ہوا ۔ مارکیٹ میں 6.26ارب روپے مالیت کے 17.28 کڑور شیئرز کا کاروبار ہوا ۔مارکیٹ میں 319 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا

195 کی کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ 97 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔