(شاہین عتیق)عمرےکےدوران سہولیات فراہم نہ کرنےکامعاملہ, ابن عثمان انٹرنیشنل ٹریولز اینڈ ٹور عمامہ اقبال روڈکے مالک کیخلاف ڈگری جاری کردی.
عدالت نےدرخواستگزارسے9افرادکے15لاکھ روپےپیکیج کی آرمیں ہتھیانےپرڈگری جاری کی، صارف عدالت نےٹریولزایجنسی کےمالک کوفوری8لاکھ25ہزارہرجانےاداکرنےکاحکم دے دیا۔
عدالت نے ٹریولز ایجنسی کےمالک کوپیش نہ ہونےپرشوکاز نوٹس بھی جاری کر دیا ،شہری نذیرحسین نے9افرادکو50لاکھ روپےہرجانہ دلوانےکادعویٰ دائرکیاتھا۔