ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا پاک فوج سے اظہار محبت کا انوکھا انداز

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا پاک فوج سے اظہار محبت کا انوکھا انداز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافط شہباز: سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا پاک فوج سے اظہار محبت، پاک فوج کی شرٹ پہن کر اپنی اکیڈمی پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق لیجنڈری اسپنر سعید اجمل پاک فوج کی شرٹ پہن کر  اپنی اکیڈمی پہنچے،انہوں نے پاک فوج کی شرٹ میں اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی جو  وائر ل ہوگئی ہے۔

سعید اجمل کہتے ہیں کہ پوری قوم اس مشکل گھڑی میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، اگر دشمن نے پاک سر زمین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کو منہ توڑ جواب دیں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer