اداکار شفقت چیمہ شدید علیل،اہل خانہ کی دعائےصحت کی اپیل

22 Oct, 2024 | 11:33 PM

ز ین مدنی :اداکار شفقت چیمہ شدید علیل ہوگئے ۔ ان کو شالیمار ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے ۔
اداکار شفقت چیمہ کو آئی سی یو وارڈ میں منتقل کردیا گیا،شفقت چیمہ کی  دماغ کی شریان میں خون جم جانے سے وہ  قومہ میں چلے گئے۔اہل خانہ  نے مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہےھ 

مزیدخبریں