ہندو سرکاری ملازمین کو  اس ماہ تنخواہ ایک ہفتہ پہلے دینے کا حکم

22 Oct, 2024 | 11:29 PM

Waseem Azmet

سٹی42: ہندو ملازمین کو دیوالی کے موقع پر تنخواہ  مہینہ ختم ہونے سے ایک ہفتہ پہلے دینے کا حکم  دے دیا گیا۔ سرکاری ملازمین کو  اس ماہ تنخواہ ایک ہفتہ پہلے دینے کا حکم

ہندو  کمیونٹی دییوالی یکم نومبر کو منائے گی ،سندھ س کی سوبائی ھکومت نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو رواں ماہ کوی تنخواہ تقریبا! ایک ہفتہ پہلے دینے کا حکم جاری کیا ہے۔  مراد علیشاہ حکومت کے فرمان کے مطابق ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو ایڈوانس 25 آکتوبر کو تنخواہ ادا کی جائے گی ،محکمہ خزانہ سندھ نے اس ضمن میں سرکلر جاری کردیا ۔

مزیدخبریں