عثمان خادم :پی ٹی آئی کی تنظیم سازی ہوئی ،راوی روڈ کے عہدے داروں کے نام سامنے آگئے
پاکستان تحریک انصاف لاہور کی تنظیم سازی ہوئی ۔ آصف بھنڈر کو صدر پی ٹی آئی راوی ٹاؤن مقرر کردیا گیا،حاجی امتیاز کو جنرل سیکرٹری راوی ٹاؤن حافظ شاہد کو سیکرٹری انفارمیشن مقرر کردیا گیا۔صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق راوی ٹاؤن کی مقرر کردہ تنظیم 18 رکنی باڈی منتخب کریگی،