ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں پی ٹی آئی  کی تنظیم سازی، نئے نام سامنے آگئے

لاہور میں پی ٹی آئی  کی تنظیم سازی، نئے نام سامنے آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عثمان خادم :پی ٹی آئی  کی تنظیم سازی ہوئی  ،راوی روڈ کے  عہدے داروں کے نام سامنے آگئے 

پاکستان تحریک انصاف لاہور کی تنظیم سازی ہوئی ۔ آصف بھنڈر کو صدر پی ٹی آئی راوی ٹاؤن مقرر کردیا گیا،حاجی امتیاز کو جنرل سیکرٹری راوی ٹاؤن حافظ شاہد کو سیکرٹری انفارمیشن مقرر کردیا گیا۔صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق راوی ٹاؤن کی مقرر کردہ تنظیم 18 رکنی باڈی منتخب کریگی،