ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الحمراء ادبی بیٹھک میں مصورہ فریدہ بتول کی ادبی نشست

الحمراء ادبی بیٹھک میں مصورہ فریدہ بتول کی ادبی نشست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : الحمرا ادبی بیٹھک میں مصورہ فریدہ بتول کی ادبی نشست ہوئی ۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر مینا ہارون نے مہمانوں اور شرکاء کی آمد پر شکریہ ادا کیا۔ادبی نشست میں اسد حئی نے بطور ماڈریٹر پروگرام کی ابتداء کی۔پروگرام کے اختتام پر شرکاء نے موضوع کے مطابق سوالات کیے۔فریدہ بتول   نے کہا آرٹ کی بدولت معاشرے میں امن کا پرچار کیا جا سکتا ہے،  شرکا کا کہنا تھا کہ آرٹسٹ کیلئے سیشنز کا اہتمام ذوق فن کی آبیاری کیلئے ضروری ہے، الحمرا انتظامیہ کا کہنا تھا کہ آئندہ بھی نامور ستاروں کو مدعو کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا،