271 ٹریفک حادثات، 285 افراد زخمی

22 Oct, 2024 | 09:50 PM

اسرار خان :24 گھنٹوں کے دوران 271 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
 ریسکیو حکام  کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 285 افراد زخمی ہوئے، 84 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 201 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئیحادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،

مزیدخبریں