خیبر پختونخواہ کے وزیروں کی تنخواہوں اور الاؤنسز  میں اضافے کا فیصلہ

22 Oct, 2024 | 07:37 PM

 ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے وزرا کی تنخواہوں اور الاؤنسز  میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے ۔

 مراعات میں اضافے کیلئے خیبرپختونخوا وزرا تنخواہوں، الاونسز ایکٹ میں ترمیمی بل تیار گیا ہے ، وزرا کو سرکاری رہائش گاہوں کی تزئین و آرائش کے لیے 10لاکھ روپے ملیں گے ،وزرا رہائش گاہوں کے لیے قالین، پردے، ائیرکنڈیشنر اور ریفریجریٹر بھی خریدسکیں گے، وزرا کو اپنی رہائش گاہ میں سکونت اختیار کرنے کی صورت میں دو لاکھ روپے ماہانہ کرایہ مل سکےگا۔

مزیدخبریں