زاہد چوہدری : موسم بدلتے ہی شہر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور میں ڈینگی کے مزید 5مریض رپورٹ ہوئے ۔ماہرین صحت کی شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی ۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں،