ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹاون شپ میں سنیپ چیکنگ کے دوران منشیات فروش گرفتار

ٹاون شپ میں سنیپ چیکنگ کے دوران منشیات فروش گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان :ٹاؤن شپ کے علاقہ میں ڈولفن سکواڈ نے  کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کرلیا 
 ترجمان ڈولفن  کے مطابق سنیپ چیکنگ کے دوران منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا،ملزم حمزہ سے 10 گرام آئس اور موبائل فون برآمد ہوا، گرفتار ملزم کو قانونی کارروائی کیلئے ٹاؤن شپ پولیس کے حوالے کردیا گیا