وقاص احمد :شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن پتنگ فروشی کا دہندہ کرنے والا گرفتار کرلیا
ملزم آن لائن آرڈر لیکر مختلف مقامات پر پتنگوں کی سپلائی کرتاتھا۔ملزم عابد کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی 200 پتنگیں اور 11 کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کی گئیں ۔ ملزم کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
ایس پی سٹی نے ایس ایچ او شاہدرہ ٹاؤن اور ٹیم کو شاباش دی ۔ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائر قاضی علی رضا نے کہا کہ پتنگ فروشی کرنے والے سلاخوں کے پیچھے جائیں گے،