ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

نجی ایئرلائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید: لاہور سے کراچی جانیوالی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 142حادثے سے بچ گئی۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ایئر سیال کی پرواز کے ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد طیارے سے پرندہ ٹکراگیا،کپتان کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ،طیارے کی لاہور ایئرپورٹ پر ٹیکنیکل لینڈنگ کی گئی،طیارے کوبحفاظت اتار لیاگیا،طیارے میں سوار 180مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا۔