جنید ریاض: نئے سی ای او لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کی تعیناتی، سابق سی ای او پرویز اختر نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔
تفصیلات کےمطابق پرویز اختر 3بار لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او رہے، پرویز اختر جنوری میں مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہو جائیں گے، پرویز اختر نے عہدے چھوڑنے کی رپورٹ محکمہ سکول ایجوکیشن کو بھجوا دی، پرویز اختر کی جگہ نذیز حسین کو سی آی او ایجوکیشن اتھارٹی تعینات کیا گیا۔