ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے۔

سردار رضا بڑیچ کے بیٹے ادریس بڑیچ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

بیٹے ادریس بڑیج کے مطابق سردار رضا محمد بڑیج علیل تھے اور کراچی کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

یاد رہے کہ سردار رضا محمد بڑیچ سابق صوبائی وزیرِ تعلیم اور وزیرِ اطلاعات رہ چکے ہیں۔