ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئندہ 24 گھنٹے لاہور کا موسم کیسا رہیگا؟ ماہرین کی نئی پیشگوئی

آئندہ 24 گھنٹے لاہور کا موسم کیسا رہیگا؟ ماہرین کی نئی پیشگوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کومل اسلم: لاہورشہر میں فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ،شہر کا موجودہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،فضا میں خنکی ،آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 427تک جاپہنچی،دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا،پاکستان کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھی لاہور کا پہلا نمبر،سید مراتب علی روڈ 581،جوہر ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 424،امریکی قونصلیٹ 420،عسکری ٹین میں آلودگی کی شرح 409ریکارڈ کی گئی۔

ماہرین نے ہدایت کی کہ شہری ماسک استعمال کریں ،غیر ضروری سفرسے اجتناب کریں، فضا میں خنکی بھی آچکی ہے جبکہ آئندہ 24گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔