ویڈیو لیک کا معاملہ: ٹک ٹاکر مناہل ملک کا ردعمل سامنے آگیا

22 Oct, 2024 | 08:40 AM

راحیل بیگ: ٹک ٹاکر مناہل ملک نے لیک ہونے والی ویڈیو کی تردید کر دی۔ 

 مناہل ملک کا کہنا ہے کہ لیک ہونے والی ویڈیو جعلی ہے، ویڈیو ایڈٹ کی گئی ہیں، ویڈیو کے بعد سے میں اور میری فیملی ڈیپریشن میں ہیں۔

ٹک ٹاکر کا مزید کہنا تھا کہ ویڈیو جاری کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو درخواست دے دی ہے۔ 

واضح رہے کہ   ٹک ٹاکر مناہل ملک کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کمرے میں نازیبا حرکات کرتے ویڈیو منظر عام پر آئی ہیں جن میں وہ  بوس وکنار اور شرمناک حرکات کرتے نظر آ رہی ہیں۔

یاد رہے کہ ٹک ٹاکر مناہل ملک کا شمارملک کے معروف ٹک ٹاکرز میں ہوتا ہے، انسٹاگرام پر مناہل ملک کے فالورز کی تعداد18لاکھ سے زائد ہے،معروف ٹک ٹاکر کی بیہودہ ویڈیوز سامنے آنے سے ان کے مداحوں کو شدید جھٹکا لگا ہے۔

مزیدخبریں