(عابد چوہدری)تھانہ گلشن اقبال میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کا مقدمہ درج،اے ایس آئی جاوید اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
بوائلر پھٹنے سےایک مزدور جاں بحق ،دوسرا زخمی ہو گیا تھا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق آگ مالک مختار ،مینجر شبیر حسین ،بوائلر انجینئر کی غفلت سے لگی ،فیکٹری مالکان اورمینجر نےشہریوں کی جان خطرےمیں ڈالنے ارتکاب کیا تاہم پولیس کی جانب سے تاحال کسی ملزم کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔
فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے مزدور جاں بحق،مقدمہ درج
22 Oct, 2021 | 06:39 PM