ویب ڈیسک: راولپنڈی اسلام آباد کے داخلی مقام فیض آباد انٹر چینج پر پولیس گردی، پولیس نے احتجاج کی کوریج کیلئے موجود ٹوئنٹی فور نیوز کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر مظہر سیال نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ٹوئنٹی فور نیوز کے کیمرہ مین نفیس آرائیں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور کیمرہ مین سے کیمرہ اور موبائل فون بھی چھین لیا۔
فیض آباد دھرنے کی کوریج کرنے والے Channel 24 کے کیمرہ مین پر اسلام آباد پولیس کا تشدد pic.twitter.com/Lyiouz66LL
— Asad Malik (@asadrp) October 22, 2021