سولیسیٹر جنرل وزارت قانون پیر محمد اسحاق ریٹائر ہوگئے

22 Nov, 2024 | 08:27 PM

ویب ڈیسک : سولیسیٹر جنرل وزارت قانون پیر محمد اسحاق ریٹائر ہوگئے ۔ 

سولیسیٹر جنرل پیر محمد اسحاق گریڈ 21 میں آج ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے ۔ 

وزیر قانون اعظم تارڑ نے سولیسیٹر جنرل پیر اسحاق کو خدمات پر خراج تحسین کیا ۔ اعظم نذیر تارڑ نے سولیسیٹر جنرل پیر محمد اسحاق کو یادگاری شیلڈ پیش کی ۔ 

مزیدخبریں